67

فاروقی آن لائن ایجوکیشنل نیٹ ورک

تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور دوسروں کو پڑھائے۔ (الحدیث)

فاروقی آن لائن ایجوکیشنل نیٹ ورک

فاروقی قرآن اکیڈمی
پیغام ٹی وی کا مقصد دنیا بھر میں قرآن و حدیث کی تعلیمات اور دینی بیداری کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ کتاب و سنت کی سچی تعلیمات سے آشنا کرنا ہے ۔ یہ چینل سیٹلائیٹ کے ذریعے کتاب وسنت کی مستند تعلیمات کو دلچسپ اور احسن طریقے سے عوام الناس تک پہنچا رہا ہے۔ پیغام ٹی وی ایک دعوتی اور تعلیمی چینل ہے ۔ اسی مقصد کے لئے اب قرآن پاک اور حدیث مبارکہ کی تعلیم کے لئے باقاعدہ آن لائن پڑھانے کے حوالے سے پیغام آن لائن ایجوکیشنل نیٹ ورک بنایا گیا ہے ۔جس سے آپ کو پیغام ٹی وی سے منسلک نامور قراءکرام اور مستند علمائے کرام سے قرآن پاک سیکھنے اور احادیث کو پڑھنے کی سہولت میسر آئے گی۔ ان شاءاللہ۔
اغراض ومقاصد:
1. دنیا بھر میں قرآنی تعلیمات اور علوم حدیث مبارکہ کو پھیلانا۔
2. صیح تلفظ اور درست ادائیگی کے ساتھ تلاوت قرآن پاک کو فروغ دینا۔
3. تجوید کے اصول و ضوابط کے تحت قرآن پاک کی تعلیم۔
4. علوم حدیث سے آشنائی اور ان کے فروغ کے لئے جدوجہد کرنا۔
5. سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو سیکھانے کی جدوجہد کرنا۔
6. بچوں میں اعلیٰ اسلامی اقدار کو فروغ دینا۔
7. جدید ترین ٹیکنالوجی اور اسلوب کو استعمال کرکے طلبہ کو سہولیات فراہم کرنا۔
آئیے! ہمارے ایجوکیشنل نیٹ ورک کا حصہ بنیئے
ان کورسز میں ایڈمیشن جاری ہے
قرآنی قاعدہ ناظرہ قرآن حفظ قرآن تجوید قرآن ترجمہ وتفسیر
مزید تفصیلات کےلیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں https://umarwazir.com
کلاس کی تفصیلات:
1. کلاس ہفتہ میں 5 دن ہوتی ہے۔(سوموار، منگل، بدھ، جمعرات، جمعۃ المبارک)
2. کلاس دورانیہ 30 منٹ ہوتا ہے۔
3. کلاس اس ٹائم ہوگی، جس ٹائم آپ بتائیں گے۔
4. کلاس وٹس ایپ کال، سکائپ کال اور آئی مو کال پر لی جاتی ہے۔
ایڈمیشن لینا:
1. جس کورس میں داخلہ لینا ہو، اس کا نام بتائیں
2. کس ٹائم کلاس لینی ہے؟ وہ ٹائم بتائیں
3. کس ذریعے سے کلاس لینی ہے؟ وہ ذریعہ بتائیں
4. اپنا نام، والد محترم کا نام، عمر اور تعلیم، ملک اور شہر، موبائل نمبر، وٹس ایپ نمبر، سکائپ آئی ڈی، آئی مو نمبر
کورس فیس:
تمام کورسز کی فیس ماہانہ 50 یو ایس ڈالر لی جاتی ہے۔
خصوصیات:
1. بہترین اور کوالیفائڈ اساتذہ
2. ٹائم کی پابندی
3. تربیت پرخاص توجہ
4. کورس کے ساتھ مسنون دعائیں، نماز، اور 24 گھنٹے کیسے گزاریں؟ پر خصوصی لیکچر
ویب سائٹ: httpwww.umarwazir.com
فیس بک: https://web.facebook.com/farooqionlinequranacademy

موبائل نمبر: +923336519527
وٹس ایپ نمبر: +923336519527
آئی مو نمبر: +9233336519527
سکائپ آئی ڈی: umarwazir
ای میل ایڈریس: umarwazir1989@gmail.com
ایڈریس: 106 راوی روڈ لاہور، پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں