77

پاکستان۔سعودی عرب کے تین دہائیوں پر محیط فوجی تعاون کی تابناک تاریخ!

العربیہ ڈاٹ نیٹ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں یادگار تعلقات کی تاریخ  کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دیگر شعبوں کے ساتھ کئی عشروں سے عسکری میدان میں بھی تابناک تعلقات چلے آ رہے ہیں۔

دونوں‌ ملکوں نے سنہ 1982ء میں پہلی بار عسکری تعاون کے پروٹوکول پر دستخط کیے۔ سنہ 1992ء میں مشترکہ دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پایا۔ سنہ 2008ء میں سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کیں۔ سنہ 2010ء میں سعودی عرب کی ‘شاہین’ مشقوں میں پاک فضائیہ نے حصہ لیا۔ سنہ 2014ء کو دونوں ملکوں نے جنگی طیاروں کی تیاری کے ایک مشترکہ پروگرام کا آغاز کیا۔

سال 2017ء اور سنہ 2018ء کے دوران دونوں‌ ملکوں‌ کی مسلح افواج نے مشترکہ مشقیں کیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں